سی پی او عمران محمود کی کھلی کچہری

March 23, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر )سی پی او عمران محمود نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی اور سائلین کے مسائل سنے ، دریں اثنا انہوں نے تھانہ گلگشت کے علاقے میں جامع مسجد ٹیوب ویل ورکشاپ میں نماز جمعہ ادا کی۔