راجپوت آرگنائزیشن کےڈویژنل چیئرمین رائو منصورکاجامعہ زکریا کا دورہ

March 23, 2019

ملتان(پ ر)راجپوت آرگنائزیشن کےڈویژنل چیئرمین رائو منصور نے جامعہ زکریا کا دورہ کیا ،انہوں نے یونیورسٹی میں فلاحی کاموں کا جائزہ لیا،ان کا کہنا تھا ہر سال 100 طلبا و طالبات کو مفت تعلیم دلوا رہے ہیں اور اس سال اس میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔