بات…

March 24, 2019

دعوے تمہاری چارہ گری کے بجا سہی

اس روگ سے نجات دلائو تو بات ہے

مہنگائی سے حرام ہے جینا عوام کا

مہنگائی ختم کرکے دکھائو تو بات ہے