سلطان احمد قمر کے سوئم پر مجلس عزاء

March 25, 2019

کراچی(پ ر) سلطان احمد قمرکے سوئم پر قرآن خوانی اور مجلس عزاءامام بار گاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں آج شام 4 بجے منعقد ہوگی،مولانا علی حیدر زیدی خطاب کرینگے۔