4چینوک ہیلی کاپٹرز بھارتی فضائیہ کا حصہ بن گئے

March 26, 2019

کراچی(نیوزڈیسک)4چینوک ہیلی کاپٹرز بھارتی فضائیہ کا حصہ بن گئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی کمپنی کی جانب سے بھارت کو 4چینوک سی ایچ 471ہیلی کاپٹرز دیدیے گئے ہیں،ہیلی کاپٹرز کی شمولیت کے حوالے سے بھارت میں میں ایک تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔