ملیر گیریژن کراچی میں تقسیم ایوارڈز کی تقریب

March 26, 2019

ملیر چھاؤنی کراچی میں پروقار تقریب کے دوران کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے پاکستان آرمی کے افسران و جوانوں کو میڈل لگائے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


دہشت گردی کے خلاف مختلف آپریشنز میں قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو اعزازات سے نوازا جوشہداء کے لواحقین نے وصول کیے۔

دوران سروس بہادری، جرات اور اپنے اپنے شعبوں میں گراں قدر خدمات کے صلے میںافسران و جوانوں کو ستارہ امتیاز (ملٹری)، تمغہ امتیاز(ملٹری)اور تمغہ بصالت عطا کیے گئے۔

ملک و قوم کی خاطر جانوں کا نذرانہ دینے والے شہدا کے تمغے ان کے لواحقین نے وصول کیے۔

تقریب میں شہداء کے اہل خانہ ، سینئر آرمی افسران و اہل خانہ اور جوانوں نے شرکت کی۔