رونالڈوکے ننھے شہزادے بھی فٹبال کھیلنے میں ما ہر

April 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


رونالڈو کے ننھے شہزادے بھی فٹبال کھیلنے میں ماہر ہے۔

جی ہاں، یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں کرسٹیانو رونالڈو اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ فٹبال کھیلنے میں مصروف ہیں جبکہ1سالہMateo بھی فٹبال اسٹارپاپا کا بھرپور مقابلہ کررہاہے۔

یوں اپنے پاپا کی طرح مہارت سے فٹبال کھیلتے ننھے میاں اور کرسٹیانو رونالڈو کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔