بلوچستان کے اسکولوں میں طلباء و طالبات کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد

April 16, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری ونجی اسکولوں میں طلباء و طالبات کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد کردی۔