محکمہ ایکسائز میں 3 لاکھ سمارٹ کارڈز،5 لاکھ نمبر پلیٹوں کی کمی

April 19, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) محکمہ ایکسائز میں 3 لاکھ سمارٹ کارڈز اور5 لاکھ نمبر پلیٹوں کی کمی ہوگئی ۔سنگین صورتحال سےنئے سیکرٹری ایکسائز کوآگاہ کردیا گیا۔سیکرٹری نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ زیر التوا منصوبے جلد مکمل کئے جائیں ۔