ڈیزل اسمگلنگ کیس میں ملوث ملزم کا ریمانڈ

April 20, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ا سپیشل کسٹم کورٹ نے ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کیس میں ملو ث ملز م لیا قت کو 4 ر و ز ہ جسما نی ر یما نڈ پر پو لیس کے حو ا لے کر د یا ۔ اینٹی ا سمگلنگ کسٹم ٹیم کے اہلکاروں نے کارروائی کر تے ہو ئے واٹر ٹینکر کو قبضہ میں لیا جس میں 6ہزار 5سو لٹر ایرانی ڈیزل تھا