ہے ہمیں ان سانحوں کا تجربہ
ہم سمجھتے ہیں سری لنکا کا غم
جابجا ہے دہشت و وحشت کی آگ
ہوگیا ہے اب یہ غم دنیا کا غم