ٹرین کی ڈی ریلمنٹ،کراچی سے آنیوالی گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں

April 25, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر)حیدر آباد کے قریب مال گاڑی کی ڈی ریلمنٹ کے باعث ٹرین چا ر گھنٹے سے زائد بند رہنے کی وجہ سے کراچی آنے جانے والی تمام مسافر ٹرینیں گئی گئی گھنٹے تاخیر کے ساتھ روانہ ہوئیں ۔