سیہون: مزدا اور کوچ میں ٹکر،3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

April 28, 2019

انڈس ہائی وے پرکھانوٹ کےقریب مزدا اور کوچ کے درمیان زوردار تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاںبحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔