کہکشاں سے سجے انو کھے نظا رے

May 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

آسٹریلیاکے آسما ن پر گذشتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

نیو ساؤتھ ویلز کے ساحل پر لاتعداد ستاروں سے سجی کہکشاں آسمان پر دکھائی دی۔

بادلوں سے صاف اندھیرے آسمان پر چمکتے موتیوں سے اس ڈھیر نے نہ صرف لوگوں کوحیران کر دیا بلکہ اس مبہوت کن نظارے کو کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کر لیا گیاجو کبھی کبھار ہی نظر آ تا ہے۔