ناروے کے سمندر پر وہیل کا دلچسپ انداز

May 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ناروے کے سمندر پر وہیل کا دلچسپ انداز اس وقت دیکھا گیا جب کشتی میں سیر کرتی خاتون کے ہاتھ سے اسکا موبائل سمندر میں گر گیا اور یوں وہیل نے نہ صرف سمندر کی گہرائی سے فون ڈھونڈ نکالا بلکہ منہ میں فون دبائے سمندر کی لہروں پر آئی اور فون خاتون کو واپس کردیا۔

وہیل کے اس دلچسپ انداز پر جہاں سیاح حیران رہ گئے ۔