جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے!!

May 16, 2019

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے اور اس بات کا عملی مظاہرہ تھائی لینڈ میں اُس وقت دیکھا گیا جب ایک بچی گیارہ منزلہ عمارت سے نیچے گری تاہم معجزانہ طور پ زندہ بچ گئی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جی ہاں، یہ خطرناک حادثہ تھائی لینڈ کے شہر Pattayaکے ایک ہوٹل میں پیش آیا جب ایک 5سالہ بچی کمرے سے نکلی اور ہوٹل کی بالکونی پر چڑھ گئی اور ہاتھوں کی گرفٹ ڈھیلی ہونے پر بچی11ویں منزل سے نیچے جا گری۔

رپورٹ کے مطابق اس خطرناک واقعے میں بچی شدید زخمی ہوئی تاہم زندہ بچ گئی، جبکہ بچی کو نیند می چلنے کی بیماری تھی اور والدین بچی کی بیماری سے لاعلم تھے۔