ملیر میں پانی کی عدم دستیابی، ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کا واٹر بورڈ سیکریٹریٹ کے باہر مظاہرہ

May 17, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر کے رہائشیوںکا پانی کی عدم دستیابی پر ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی کے ساتھ شاہراہ فیصل پر واقع ایم ڈی واٹر بورڈ سیکریٹریٹ کے باہر مظاہرہ،مظاہرین نے مطالبات کی عدم منظوری پر نیشنل ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دےدی رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے کہا کہ پانی نہ آیا تو عوام کو افسران کے گھروں پر احتجاج کے لئے بھیجیں گے ۔