ٹیکساس:پانی کےتیزبہاؤسےڈیم کا ایک حصہ ٹوٹ گیا

May 17, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیم کا ایک حصہ ٹوٹ گیا ۔

یہ ڈیم ٹیکساس کے شہر نیو براونفیلس کے قریب دریائے گواڈالوپ پر واقع ہے، جاری کی گئی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پانی کا ریلہ ڈیم کا ایک حصہ بہا لے گیا تاہم واقعے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

یہ ڈیم انیس سو تیس میں بنایا گیا تھا ۔