شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو ہلاک کردیا

May 19, 2019

کراچی (اسٹاٖ ف رپورٹر) کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود مہران ٹاؤن میں واقع مکان میں جھگڑے کے دوران شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی 45 سالہ قصبانو کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم قادر داد سولنگی کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا۔