شمالی کیرولینا، مقابلے کے دوران ڈرائیور کو غصہ آگیا

May 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

شمالی کیرولینا میں سنسی خیز مقابلے کے دوران ڈرائیور کو غصہ آگیا،ساتھی کھلاڑی پر مکوں کی بارش کردی۔

امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے شہر Concord میں ایک ریسنگ مقابلے میں جب کھلاڑی اپنے گاڑیاں تیزی سے دوڑاکر ایک دوسرے سے آگے نکل رہے تھے کہ اس دوران Ryan Newmanکی گاڑی سے Clint Bowyerنامیڈرائیور کے گاڑی کے بمپر پر لگی اور یوں ریس کے اختتام پر Clint Bowyerگاڑی سے نکلا اور ساتھی کھلاڑی ریان پر مکوں کی بارش کردی۔

رپورٹ کے مطابق وہاں موجود دیگر کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروایا تو کھلاڑی کا غصہ کچھ کم ہوا۔