بہترین افطار غرباء کا روزہ کھلوانا ہے، شرافت حسین

May 24, 2019

کراچی(پ ر)انجمن عاشقان مدینہ پاکستان کے چیئرمین سید شرافت حسین نے کہا ہے کہ بہترین افطاری وہ ہے جس میں غرباء و مساکین کا روزہ کھلوایا جائے، وہ افطار سے قبل اجتماع سے خطاب کر رہے تھے، اس موقع پر ایپکا جنرل سیکریٹری عمران غلام حسین، محمد سلیم، محمد اکرم، محمد ابراہیم ، نعیم ماسٹر بھی موجود تھے۔