ان دنوں ……

May 24, 2019

ان دنوں ہیں سفید پوشوں کو

روٹیوں کے پڑے ہوئے لالے

اور شام و سحر مزے میں ہیں

پیشہ ور بھیک مانگنے والے