چور وین کا دروازہ نکال کر لے گئے

May 24, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ترکی میں دن دہاڑے چوری کی ایک انوکھی واردات ہو ئی جس میں چورو ں کا ایک گینگ کیفے کے باہر کھڑی وین کا صرف دروازہ نکال کر لے گیا۔

جی ہاں استنبول میں ہوئی اس انوکھی واردات میں ان چوروں نے کافی مشکل سے وین کا دروازہ کھولا اور اسے لے کر چلتے بنے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس چو ری کی فوٹیج کو دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہورہے ہیں۔