قبل ازحج آپریشن4 جولائی سے شروع ہوگا

June 13, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)قومی ا یئرلائن نے رواں سال حج آپریشن میں318 پروازوں سے84 ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی، قبل ازحج آپریشن4 جولائی سے شروع ہوگااور5 اگست تک آپریشن جاری رہے گا۔