کڈنی سینڑ کی خدمات معیاری ہیں، عمران اسماعیل

June 17, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کڈنی سینٹر گزشتہ تین سال سے علاج کی معیاری خدمات مہیا کر رہا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار گورنر سندھ عمرا ن اسماعیل نے کڈنی سینٹر کے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ میں نئے نصب شدہ الٹرالو ۔ڈوز رڈیڈی ایشن سی ٹی اسیکنر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہی۔ اس موقع پرچیئرمین بورڈآف گورنرز عدنان آفریدی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا دی کڈنی سینٹر تشریف لانے پر شکریہ ادا کیا۔