ڈیوڈ ساسولی یورپین پارلیمنٹ کے صدر منتخب

July 04, 2019

ڈیوڈ ماریا ساسولی یورپین پارلیمنٹ کے صدر منتخب ہوگئے، تریسٹھ سالہ ڈیوڈ کا تعلق اٹلی سے ہے اور وہ سابق صحافی ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


سینٹر لیفٹ سے تعلق رکھنے والے ساسولی نے 667 ویلڈ ووٹوں میں سے 345 ووٹ حاصل کئے۔

دو ہزار نو سے یورپین پارلیمنٹ کے ممبر چلے آرہے ساسولی کو یہ کامیابی ووٹنگ کے دوسرے مرحلے میں حاصل ہوئی۔