چین میں عمارت سے گرنے والی خاتون بچ گئی

July 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے شہر لاسا میں ایک پولیس آفیسر نے عمارت سے گرنے والی خاتون کو زمین پر گرنے سے قبل کیچ کرلیا۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمارت سے گرنے والی خاتون کو سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار نے زمین پر گرنے سے پہلے پکڑ لیا۔

خوش قسمتی سے خاتون کی جان تو بچ گئی مگر پولیس اہلکار اور خاتون کو معمولی چوٹیں آئیں۔