سوڈان میں ایک اورفوجی بغاوت کی کوشش

July 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

سوڈان میں ایک اور فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

سوڈان میں پہلی بغاوت کےبعد اقتدار پر قابض عسکری قیادت نےاعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اور بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

ایک پریس کانفرنس میں بارہ افسران کو گرفتار کرنے کا دعوٰی کرتے ہوئے عسکری قیادت کا کہنا تھا کہ بغاوت کی کوشش کرنے والے فوج اورسیاسی جماعتوں میں ہونےوالی مفاہمت سےناخوش تھے۔