کم نہیں ……

July 13, 2019

ہیں سیاسی مشکلیں بھی ان گنت

اقتصادی مسئلے بھی کم نہیں

ہر طرح کے مخمصوں کے ساتھ، آہ

جان لیوا حادثے بھی کم نہیں