قصبہ مڑل کے مکینوں کا تھانہ بستی ملوک پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

July 15, 2019

ملتان(سٹاف رپو رٹر)قصبہ مڑل کے مکینوں نے تھانہ بستی ملوک پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سی پی او ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ،مظاہرے کی قیادت قاسم علی نے کی ،مظاہرین نے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے زیادتی کا غلط مقدمہ درج کیا اور دوسری پارٹی سے ساز باز ہے،سی پی او خود تحقیقات کریں۔