قتل کے الزام میں باپ بیٹے کو سزا

July 21, 2019

میرپورخاص(نامہ نگار)میرپوخاص کی خصوصی ماڈل کورٹ نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے دوملزمان محمد اقبال شیخ اور اس کے بیٹے محمد علی شیخ کو عمر قید اور جرمانے کی سزا دی ہے،جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو مزید قید بھگتنا ہوگی۔