آئی سی سی کی پابندی کے بعد زمبابوے کا ایک کرکٹر ریٹائر

July 23, 2019

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر سولومن مائر نے فوری طور پر انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے، آئی سی سی کی جانب سے چند دن قبل ملکی کرکٹ پر عائد کی جانے والی پابندی سے دلبرداشتہ آئر لینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم میں شامل آل رائونڈر کیےمطابق حالات نے مجبور کیا ہے اپنی زندگی کے لئے کچھ نیا سوچوں۔