فعّال……

July 23, 2019

فعّال ہیں امن دشمن اب تک

ہے خون بھی، آگ بھی دھواں بھی

اور آلہ کار ہیں ، صد افسوس

لڑکوں کے علاوہ لڑکیاں بھی