فریقین……

August 07, 2019

فریقین کشمیر میں ہیں مقابل

نہیں کوئی پیچھے پلٹنے پہ راضی

نہ ظالم ہے آمادہ ضد چھوڑنے پر

نہ مظلوم موقف سے ہٹنے پہ راضی