حاوی ……

August 10, 2019

لگ سکے گا دل ہمارا کب کسی بھی کام میں

دے سکیں گے ہم توجّہ کب کسی بھی بات پر

اس برس حاوی رہے گا مسئلہ کشمیر کا

بقر عید و جشنِ آزادی کی تقریبات پر