کوٹری:کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

August 11, 2019

کوٹری(نامہ نگار) کوٹری کے علاقے محمود شاہ کالونی میں بجلی کے پول پر کام کرتے ہوئے نوجوان شاہنواز رند کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا ۔