سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب24اگست کو ہوگی

August 22, 2019

سوئٹزرلینڈ (پ ر) سوئٹزرلینڈ کے شہر باصل (Basel)میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب 24اگست بروز ہفتہ شام 5.30بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی سفیر پاکستان احمد نسیم وڑائچ ہونگے جبکہ ان کی اہلیہ انیلہ وڑائچ بھی شرکت کریںگی۔ اس تقریب میں بچے قومی نغمے، ٹیبلو اور پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے تقاریر پیش اور کشمیریوںکے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔