جان محمد خان انتقال کرگئے

August 26, 2019

صوابی( نمائندہ جنگ ) جے ٹی آئی تحصیل رزڑ کے سابق صدر حافظ حسنین احمد کے نانا حاجی جان محمد خان انتقال کر گئے ۔ مرحوم کو گزشتہ روز آبائی قبر ستان واقع موضع کالوخان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کی رسم قل کل ادا کی جائے گی۔