ہارر فلم ’اِٹ چیپٹر ٹو‘ کا نیا ٹریلر جاری

August 28, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فلم ’اِٹ چیپٹر ٹو ‘ کا ٹریلر جاری

ہارر فلم ’اِٹ چیپٹر ٹو‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ فلم 2017ء میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم آئی ٹی کا سیکوئل ہے۔

خوفناک جوکر پینی وائز کے مرکزی کردار پر مبنی اس فلم میں یہ کردار بل سکارسگرڈ ادا کر رہے ہیں جبکہ جیسیکا چیسٹن، جیمز کیکاوے، جے ریان، بل ہارڈر، عیسیٰ مصطفیٰ، جیمز رینسن اور اینڈی بین لوزر کلب کے بچوں کے بالغ روپ میں نظر آئیں گے۔

فلم 6 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔