کھڑی ہے جو بارود کے ڈھیر پر
بس اب اُس عمارت پہ کرپا کرو
خطرناک ہے جنگ لڑنے کا شوق
مہاراج! بھارت پہ کرپا کرو