جامع نصیحت: اہلِ بیت رسول ﷺ سے عقیدت و محبت

September 06, 2019

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’اللہ تمہیں جو نعمتیں کھلاتا ہے، ان کی وجہ سے اللہ سے محبت کرواور اللہ کی محبت کی وجہ سے مجھ سے محبت کرو اور میری محبت کی وجہ سے میرے اہل بیتؓ سے محبت کرو‘‘…(جامع ترمذی)