Advertisement

روشنیوں کے خوبصورت نظارے

September 08, 2019
 

جنوبی کوریا میں لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے اور روشنیوں کے خوبصورت نظاروں نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا ہے۔

جنوبی کوریا کے پارک میں منعقد ہونے والے اس لائٹ فیسٹیول میں برقی قمقموں اور تھری ڈی لائٹ سے بنے درجنوں مختلف آرٹ کے نمونے نصب کئے گئے ہیں۔

روشنیوں بھرے اس میلے کی بدولت نہ صرف شہر جگمگا اُٹھا ہے بلکہ اس خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں