چین میں ونگ سوٹ فلائینگ ورلڈ چیمپئن شپ

September 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں ونگ سوٹ فلائینگ ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ۔

چین میں منعقد ہونے والے اس سالانہ ونگ سوٹ کے دلچسپ مقابلے میں چین سمیت امریکا، فرانس، اٹلی، آسٹریلیا و دیگر ممالک کے ونگ سوٹ جمپرز نے حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

اس سنسنی خیز مقابلے کے دوران خطروں کے کھلاڑیوں نے سیکڑوں فٹ بلند پہاڑ سے چھلانگ لگاتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئی ۔