زیرِ سمندر بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے میں دشواری آبنائے ہرمز کھولنے میں تاخیر کا سبب
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو بحری آمدورفت کے لیے مکمل طور پر دوبارہ کھولنے میں اس لیے ناکام ہے کیونکہ اسے ان تمام بارودی بحری سرنگوں (مائنز) کا درست مقام معلوم نہیں۔