بغداد(جنگ نیوز)عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31زائرین جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ دارالحکومت بغداد سے 100کلومیٹر جنوب میں واقع شہر کربلا میں ایک گزرہ گاہ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اقربا پروری کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس موضوع کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے، حالانکہ دنیا اسی طرح کام کرتی ہے۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق عمر رسیدہ خواتین کے مقابلے میں نوجوان خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے پھیلاؤ کی شرح دگنی رفتار سے بڑھ رہی ہے۔
چیزیں جمع کرنے کا تاحیات شوق رکھنے والے ایک بھارتی شہری نے 858 مختلف ڈیزائن کے کاغذی کپ (پیپر کپ) جمع کر کے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جمعرات کو بلدیہ ٹاؤن میں قائم سالڈ ویسٹ کلیکشن کیمپ پہنچے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے
تقریباً 700 کلو وزنی اس بھینس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس کے بعد عوام کی بڑی تعداد اسے دیکھنے کے لیے پہنچنے لگی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس عید کے دوسرے روز بھی شہریوں کی حفاظت کے لیے متحرک ہے۔
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کوپر کنولی کو مچل مارش کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے
یہ معاہدہ نئی دہلی میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان طے پایا۔
پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی اسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ نے اسرائیل کو جنگ زدہ علاقوں میں قیدیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
غزہ کی پٹی کے شہر دیر البلاح میں قائم ’لاپتہ افراد کے قبرستان‘ میں سیکڑوں نامعلوم لاشیں دفن ہیں جہاں اپنے پیاروں کی تلاش میں خاندان روزانہ پہنچتے ہیں، اسرائیلی جنگ کے دوران لاپتہ ہونے والے فلسطینیوں کی شناخت نہ ہونے کے باعث یہ قبرستان انسانی المیے کی علامت بن چکا ہے۔
گوگل کے ایک ملازم کو خفیہ سرچ ڈیٹا استعمال کرکے کرپٹو بیٹنگ پلیٹ فارم پر 11.5 کروڑ روپے کمانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنےکی کوشش کی جا رہی ہے۔