پنڈدادن خان میں بھابھی کو قتل کر کے ملک سے فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے 3 سال قبل بھابھی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کر دیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا گیا، اس سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔