پشاور ہائیکورٹ، یونیورسٹی کیخلاف طالبہ کی بار بار فیل کرنے کی درخواست خارج

ملک بھر سے
September 12, 2019

پشاور(نیوزرپورٹر) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس روح الامین اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پشاور یونیورسٹی کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ کا پرچہ بار بار فیل کرنے کے خلاف دائر رٹ خارج کر دی۔