Advertisement

منشیات فروشی میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت خارج

September 12, 2019
 

پشاور(نیوز رپورٹر) ایڈیشنل اینڈسیشن جج اعظیم اللہ مشوانی نے منشیات فروش کرنے میں ملوث ملزم سید مظہر علی شاہ کی عبوری درخواست خارج کر دی جس پر ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ استغاثہ کے مطابق تھانہ چمکنی کو خفیہ اطلاع ملی کہ سید مظہر علی شاہ نامی شخص اپنے گھر میں منشیات فروخت کرتاہے،جس پر ملزم کے گھر کے چھاپہ ماراگیا، دوران تالاشی گھر سے 1200 گرام کے وزن کے برابر منشیات برآمد ہوئی۔


مکمل خبر پڑھیں