بزرگ صحافی حامد علی خان انتقال کرگئے

September 14, 2019

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)بزرگ صحافی حامد علی خان94سال کی عمر میں گزشتہ روز یہاں انتقال کرگئے انکی نماز جنازہ لاہور کینال ویو ہائوسنگ سوسائٹی میں ادا کی گئی ۔