رابطہ کمیٹی کا غلام شاہ جیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

September 15, 2019

کر اچی( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پی پی پی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی پیر سید غلا م شاہ جیلا نی اور معروف براڈکاسٹر ثریاشہاب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔